قانون مختص المقام

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ قانون جو کسی خاص ملک یا حصّۂ ملک کے متعلق ہو، وہ قانون جو برٹش انڈیا کے کسی ایک جزو یا خاص حصہ سے تعلق رکھتا ہو، لوکل قانون۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ قانون جو کسی خاص ملک یا حصّۂ ملک کے متعلق ہو، وہ قانون جو برٹش انڈیا کے کسی ایک جزو یا خاص حصہ سے تعلق رکھتا ہو، لوکل قانون۔